بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ احرام میں مسجدِ عائشہ جانے کا حکم


سوال

محرم حالتِ  احرام میں مسجدِ  عائشہ  جاسکتاہے   یا نہیں ؟

جواب

حالتِ احرام میں مسجد ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِعائشہ  سمیت کسی بھی مسجد میں جانا ممنوع نہیں ہے، لہٰذا محرم کے لیے  حالتِ احرام میں مسجدِ  عائشہ  جانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201465

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں