بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا عورت جب امید سے تواس کو طلاق نہیں ہوتی اگر تین دفعہ کہ بھی دے؟
حالت حمل میں بھی جتنی طلاق دیگا اتنی واقع ہوجائینگی۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143503200001
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔