بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

حلال کمائی میں حرام کمائی شامل کرنا


سوال

کیا حلال کمائی میں تھوڑی سی حرام کمائی شامل کرنے سے ساری کمائی حلال ہی رہتی ہے؟

جواب

جتنی مقدار حرام کمائی کی شامل ہو اتنی مقدارحرام ہوگی۔  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200529

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں