بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت علی رضی اللہ کی بیٹی کا نکاح حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے


سوال

حضرت علی(رضی اللہ عنہ ) کی بیٹی کا نکاح حضرت عمر (رضی اللہ عنہ )سے ہوا ہے؟

جواب

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی سیدہ کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا نکاح  حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ  سے ہواہے۔

 جیسا کہ مصنف عبد الرزاق ميں هے:

"عن معمر، عن أيوب، عن عكرمة قال: تزوج عمر بن الخطاب أم كلثوم بنت علي بن أبي طالب، وهي جارية تلعب مع الجواري، فجاء إلى أصحابه فدعوا له بالبركة، فقال: إني لم أتزوج من نشاط بي، ولكن سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «‌إن ‌كل ‌سبب ‌ونسب منقطع يوم القيامة إلا سببي ونسبي»، فأحببت أن يكون بيني، وبين نبي الله صلى الله عليه وسلم سبب ونسب."

(کتاب النکاح ،باب نکاح الصغیرین،163/6،ط:المجلس العلمی)

اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابۃ  میں ہے:

"روي ابو بكر بن اسماعيل بن محمد بن سعد عن أبيه أنه قال:طعن عمر يوم الأربعاء لأربع ليال بقين من ذي الحجة ،سنة ثلاث وعشرين،ودفن يوم الأحد صباح هلال المحرم سنة أربع وعشرين."

"وكانت خلافته عشر سنين،وستة اشهر،وخمس ليال وتوفي وهو ابن ثلاث وستين سنة."

(وفات عمر رضی اللہ عنہ،166/4،ط:دارالکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102537

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں