بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زونیشہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

میمونہ نام کے ساتھ دوسرا نام کیا رکھ سکتے ہیں؟ 

زونیشہ خان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

میمونہ نام کے ساتھ دوسرااسلامی نام رکھنے کا مطلب واضح نہیں، اگر بچی کی والدہ یا دوسری بہن کا نام میمونہ ہے تو اس کی رعایت یا مناسبت سے دوسرا نام رکھنا شرعاً ضروری نہیں۔ 

"زونیشہ" نام کے معنی ہمیں تلاش کے باوجو نہ مل سکے، اس نام کے بجائے  لڑکی کے لیے صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144403101815

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں