بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

حج کی نیت سے جمع کردہ رقم پر زکات کا حکم


سوال

حج کے لیے جمع کیے ہوئے پیسوں پر زکات واجب ہوگی یا نہیں ؟

جواب

جس شخص نے حج کے ارادے سے پیسہ جمع کر رکھا ہو (اور جمع شدہ رقم تنہا یا دیگر اموالِ زکات کے ساتھ مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت تک پہنچتی ہو) تو  زکات کا سال مکمل ہونے  پر اس رقم پر زکات واجب ہوگی۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

حج کی نیت سے جمع کی جانے والی رقم پر زکاۃ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144208200697

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں