بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حج کی جمع کردہ رقم پر زکاۃ


سوال

کیا حج کی جمع کردہ رقم پر زکات ہے یا نہیں،  جب کہ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج کینسل ہو گیا ہے؟

جواب

اگر زکاۃ کا سال مکمل ہوچکا ہے توحج کی جمع کردہ رقم دوبارہ وصول ہونے پر اس کی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200874

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں