بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حج ایجنسی کے کام کی شرعی حکم


سوال

حج ایجنسی کے کاروبارکا حکم کیا ہے؟ دلیل سے پیش کیا جائے!

جواب

حج ایجنسی کا کام اگر شرعی حدود وقیود کی رعایت کے ساتھ کیا جائے تو یہ کام شرعاً جائز ہوگا ، اس میں کوئی حرج نہ ہوگا، تاہم اس کی مکمل تفصیل دلائل سمیت تب  ہی بیان کی جاسکتی ہے جب اس  کامکمل طریقہ کار سامنے آجائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200199

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں