بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کی حالت میں آب زم زم پینا


سوال

کیا حالتِ حیض میں آبِ زم زم پی سکتے ہیں؟

جواب

حیض کی حالت میں آب زم زم پینا جائز ہے، اس میں کوئی  مضائقہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ حیض کی حالت میں نماز، روزہ، قرآن پاک کی تلاوت، مسجد میں جانا اور شوہر کا ناف سے لے کر گھٹنے تک بغیر حائل کے فائدہ اٹھانا منع ہے، اس کے علاوہ کھانا پینا، نہانا،  کھانا پکانا، ذکر واذکار وغیرہ کرنا  جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں