بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کی حالت میں غسل


سوال

کیا حیض کی حالت میں غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

ماہواری کے ایام میں عورت کے لیے غسل کرنا شرعاً  منع نہیں ہے، وہ  غسل کرسکتی ہے، ہاں اگر طبی طور پر نقصان دہ ہو تو  معالج کے مشورہ پر عمل کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101368

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں