بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کی حالت میں التحیات اور رب اجعلنی والی دعا پڑھنا


سوال

حیض کی حالت میں "التحیات" اور "رب اجعلني" والی دعا پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں! حیض کی حالت میں "التحیات" اور "رب اجعلني" والی دعا پڑھ سکتے ہیں۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

حیض کی حالت میں ذکر و اذکار کرنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں