بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کے ایام میں قرآن پاک کی تلاوت سننے کا حکم


سوال

کیا حیض کے دنوں میں تلاوت سننا بھی منع ہے؟ کیا موبائل پر تلاوت سنی جا سکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے حیض کے ایام میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا منع ہے، لیکن حیض کے ایام میں موبائل یا کسی بھی ذریعہ سے قرآن پاک کی تلاوت سننا بلاکراہت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200586

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں