بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

حیض کے دنوں میں روزہ کا حکم


سوال

کیا لڑکی اپنے ایام والے دنوں میں یعنی پیریڈز والے دنوں میں روزہ رکھ سکتی ہے?

جواب

لڑکی کے لیے حیض کے دنوں میں روزہ رکھنا جائز نہیں، رکھے گی تو گناہ گار ہوگی، اور روزہ بھی نہیں ہوگا، اس کے ذمہ رمضان المبارک کے بعد ان روزوں کی قضا کرنا لازم ہے۔  فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202347

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں