بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حائقہ نام رکھنے کا حکم


سوال

حائقہ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ مسلمان بچی کے لیے اچھا نام ہے؟

جواب

"حائقہ"کا معنی گھیرنے والی اور احاطہ کرنے والی۔ مذکورہ معانی ایسے نہیں ہیں  کہ اس لفظ کو نام کے طور پر استعمال کیا جائے، لہذاکوئی اور بامعنی نام منتخب کرلیاجائے،یا صحابیات میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

 القاموس الوحید میں ہے:

"حاق بہ الشیئ حیقا و حیوقا و حیقانا: گھیرنا ، احاطہ کرنا۔"

(ص نمبر ۳۹۹، ادارۃ الاسلامیات)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503103052

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں