بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء
یہ نام (ہدی) رکھنا کیسا ہے؟ اور اردو میں اس کے ہجے بتائیں!
"هُدٰی" ہاء کے پیش کے ساتھ ہے۔ اچھا نام ہے رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144010201053
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔