اگر کو ئی عورت غسل میں کپڑے دھو لے تو صاف ہوں گے اور نما ز کے قابل ہوں گے؟
صورتِ مسئولہ میں غسل کرنے کے ساتھ ساتھ اگر کپڑے بھی پاک کرلیے (یعنی ان پر موجود نجاست دھوکر زائل کردی) تو کپڑے پاک ہوں گے اور ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208201456
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن