بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گلالئی نام رکھنا


سوال

"گلالئی"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"گلالئی"  نام کا مطلب تلاش کے باوجود نہیں مل سکا۔اس کی بجائے صحابیات رضوان اللہ علیہن  کے ناموں میں سے کسی   نام پر بچی کا نام  رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر اور برکت وسعادت کا باعث ہے۔  ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی اچھے نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں