بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

جی پی فنڈ پر ملنے والی اضافی رقم کا حکم


سوال

کیا سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر انٹرسٹ لینا جائز ہے؟

جواب

''جی پی'' فنڈ جس کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے نہ ہوتی ہو  اس کی اصل رقم بمع اضافی رقم کے لینا جائز ہے اور اس کی وجہ سے تن خواہ پر اثرنہیں  پڑتا۔البتہ جہاں کٹوتی اختیاری ہو ،وہاں  اضافی رقم لینا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200557

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں