بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1446ھ 14 جون 2025 ء

دارالافتاء

 

گوشت کا گوشت کے ساتھ تبادلہ کرنا بطور قرض جائز ہے


سوال

میری ایک بہن گاؤں میں ہیں،ہم چاہتے ہیں  کہ اس کی قربانی ہم یہاں کراچی میں کریں،جبکہ میرے ایک چچا بھی گاؤں میں رہتےہیں، وہ اپنے گھر والوں کے لئے قربانی کرتےہیں،تو وہ اپنے گھر والوں میں سے کسی کے حصے کا گوشت میری بہن کو دے دیں گے،پھر عید کے فورابعد میرے چچا کے گھر والے کراچی آئیں گے،تو ہم بہن کی حصے کا گوشت ان کو دے دیں گے۔

تو کیا اس طرح حصوں کا تبادلہ جائز ہے؟

اگر جائز نہ ہو تو اس کی جائز صورت کیا ہوسکتی ہے؟

جواب

 


فتوی نمبر : 144611102632

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں