بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گوبر بیچ کھانا جائز ہے یا نہیں؟


سوال

گوبر بیچ کھانا جائز ہے  یا نہیں؟

جواب

اگر سائل کی مراد "گوبر بیچ کر کمانا اور کھانا" ہے، تو اس کا حکم یہ ہے کہ گوبر مٹی وغیرہ کے ساتھ ملا ہوا ہو تو تبعًا و ضرورتًا اس کی خرید و فروخت  جائز ہے اور اُس سے حاصل شدہ آمدنی کو استعمال کرنا بھی جائز ہے۔

ملتقى الأبحر (ص: 211):

"وَجَاز بيع السرقين وَالِانْتِفَاع  كَالْبيع."

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5/ 144):

"ويجوز بيع السرقين، والبعر؛ لأنه مباح الانتفاع به شرعًا على الإطلاق فكان مالًا."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200910

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں