بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
مرد کے غسل کے بعد تولیے سے اپنی شرمگاہ کو صاف کرنے سے کیا غسل ٹوٹ جاتا ہے?
ایسا کرنے سے غسل سے حاصل ہونے والے طہارت برقرار رہتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144107200212
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔