بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غصہ پر قابو پانے کے لیے وظیفہ


سوال

 مجھے غصے بہت زیادہ آتا ہے اور میں جذباتی بھی زیادہ ہوں ، مہربانی فرماکر ایسا کوئی وظیفہ  بتاديں كه  جس سے مجھے غصہ بھی نہ آئے اور میرے جذبات بھی کم ہو جائيں!

جواب

رسول اللہ ﷺ کے اخلاق کا مطالعہ شروع کریں اور پھر یہ عقیدہ رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے اہلِ ایمان کو ان کی سیرت اپنانے کا حکم دیا ہے اور درود شریف پڑھنے کا اہتمام رکھیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144111201641

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں