بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل کے وضو ہوجانے کا حکم


سوال

نہا نے سے وضو ہو جاتا ہے یا دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟

جواب

غسل کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ استنجاء کے بعد وضو کرکے غسل کیا جائے اور اگر وضو کے بغیر بھی غسل کر لیا گیا اور اعضاء وضو سب دھل گئے تو وضو ہو گیا دوبارہ وضو کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200522

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں