بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل کرنے کے بعد بچے کو دودھ پلانے کا حکم


سوال

کیا ماں  نہانے کے فوراً بعد گیلے بالوں کے ساتھ بچے کو  دودھ پلا سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں غسل کرکے  بچے کو دودھ پلاسکتی ہے، بالوں کا خشک ہونا ضروری نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101502

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں