بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غلام احمد نام


سوال

میرا نام ’’غلام احمد‘‘ ہے، میرا نام کیسا ہے؟  مجھے بدلنا چاہیے یا یہی ٹھیک ہے؟

جواب

آپ کا نام ’’غلامِ احمد‘‘  ہے، جس کا معنیٰ ہے"احمد کا غلام" یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام اور خادم۔ آپ کا نام درست ہے، اس کو بدلنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں