بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل کے فرائض ادا نہ کرنے کی صورت میں وضوء کا حکم


سوال

اگر ہم غسل کے فرائض پورے کیئے بغیر نہاتے ہیں تو کیا ھمارا وضوء ہوجائیگا؟

جواب

فرض غسل کی صورت میں تو غسل کے فرائض ادا نہ کرنے سے نہ غسل ہوگا نہ وضوء ہوگا، البتہ فرض غسل نہ ہو اور وضو میں جو چار اعضا دھونا فرض ہے ان پر پانی بہالیا جائےتو وضوء ہوجائیگا۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143510200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں