بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم سے برتن دھلوانا


سوال

کیا غیر مسلم ہمارے کچن کے برتن دھو سکتا ہے ؟

جواب

غیر مسلم  ملازم صفائی ستھرائی کا لحاظ رکھتا ہو تو اس سے برتن دھلوائے جاسکتے ہیں اور ان برتنوں کا استعمال درست ہے۔ البتہ مسلمان ملازم کو ترجیح دینا زیادہ  بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144211201469

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں