بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا غزوہِ ہند پہلے ہوگا یا دجال پہلے آئے گا؟
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں یہ بات معلوم ہو تی ہےکہ غزوۂ ہند خروجِ دجال سے پہلے ہو گا۔
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144504101829
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔