بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کی تیمارداری کے لئے غزوہ بدر سے رہ جانے والے صحابہ


سوال

وہ کون سے  صحابی تھے جو جنگ بدر میں شریک نہ ہوئےتھے، بلکہ سیدہ رقیہ کو دفن کر رہے تھے؟

جواب

جب حضرتِ رقیہ رضی اللہ عنہا بیمارتھی، تو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تیمارداری  کےلیے ان کے شوہر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو رہنے کا فرمایاتھا۔

التاريخ الصغير الأوسط لمحمد البخاري میں ہے:

"حدثني عبيد ثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه عن عائشة خرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى بدر وخلف عثمان على ابنة رسول الله صلى الله عليه وسلم وكانت مريضة وتخلف معه أسامة بن زيد فماتت ليلا فغدوا بها فدفنوها فسمعوا لجة التكبير فأرسل عثمان أسامة فإذا هو بأبيه زيد جاء بشير على ناقة النبي صلى الله عليه وسلم فما صدقوا حتى رأوهم أتي بهم".

(حديث رقية بنت رسول الله صلى الله عليه و سلم وموتها، ج:1، ص:54، ط:دارالوعی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101504

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں