بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غزہ کے متاثرین کو صدقۃ الفطر ادا کیا جاسکتا ہے


سوال

غزہ کے متاثرین کو صدقۃالفطر عطیہ کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

غزہ کے متاثرین  کو صدقۃ الفطر دیاجا سکتا ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(وصدقة الفطر كالزكاة في المصارف) وفي كل حال (إلا في) جواز (الدفع إلى الذمي)".

(كتاب الزكاة، باب صدقة الفطر، ج:2، ص:368، ط:ايچ ايم سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں