بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھریلو برتن و استعمال کے کپڑوں پر زکات


سوال

کیا گھریلو برتن کی زکات دینا چاہیے؟ کیا پہننے کے کپڑوں پر زکات ہوتی ہے؟

جواب

 گھریلو استعمال کے برتنوں اورپہننے کے  کپڑوں پر زکات  واجب نہیں۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"(ومنها فراغ المال) عن حاجته الأصلية، فليس في دور السكنى وثياب البدن وأثاث المنازل ودواب الركوب وعبيد الخدمة وسلاح الاستعمال زكاة، وكذا طعام أهله وما يتجمل به من الأواني إذا لم يكن من الذهب والفضة..." إلخ

( كتاب الزكاة، الباب الأول، ١ / ١٧٢، ط: دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200810

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں