بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر سے سالن وغیرہ پکا کر فروخت کرنے کا حکم


سوال

اپنے کاروبار کے لیے گھر سے پکا کر سیل (فروخت) کرسکتے ہیں سالن وغیرہ؟

جواب

واضح رہے حلال اشیاء کی خرید و فروخت جائز ہے، لہذا صورتِ  مسئولہ میں گھر سے حلال اشیاء کا سالن پکا کر فروخت کرنا جائز ہے، اور آمدن بھی حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144302200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں