بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر سے باہر نکلنے کا طریقہ


سوال

گھر سے باہر  نکلنے کا سنت طریقہ بتائیں!

جواب

گھر  سے نکلنے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ  سلام کرتے  ہوئے باہر نکلیں اور   نکلتے وقت دعا پڑھیں: ”بِسْمِ اللّٰهِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰه لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰه. اور پہلے بایاں پاؤں اور اس کے بعد دایاں پاؤں باہر رکھیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں