بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر میں رکھے زائد قرآن کے نسخے مسجد میں رکھنا


سوال

 کیا گھر کے زائد قرآن شریف مسجد میں رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں گھر میں رکھے قرآن پاک کے زائد نسخے مسجد میں وقف کرنا جائز، بلکہ ثواب کا باعث ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201994

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں