بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم لڑکی سے نکاح


سوال

غیر مسلم لڑکی  سے شادی کرنا کیسا ہے؟

جواب

غیر مسلم لڑکی اگر  کتابیہ (یہودی یا عیسائی) نہ ہو تو اسے مسلمان کیے بغیر اس سے نکاح بنصِّ قرآنی  حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم

یہودی یا عیسائی عورت سے نکاح کا حکم جاننے کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

غیر مسلم ذمیہ عورت سے نکاح کرنے کا حکم


فتوی نمبر : 144111200594

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں