بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غیرمسلوں کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا


سوال

محترم مفتي صاحب دامت بركاته السلام عليكم كيا مسلمان ، هندو اورعيسائى كو ايك قبرستان ميں دفن کیاجاسکتاہے ؟

جواب

مسلمانوں کے قبرستان میں کسی بھی غیر مسلم کو دفن نہیں کیاجاسکتاہے ۔غیرمسلموں کو ان کے مخصوص قبرستانوں میں ہی دفن کیاجائے گا۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143406200067

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں