بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا


سوال

کیا کسی اور کا بینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟ 

جواب

کریڈٹ کارڈ  کا استعمال کرنا شرعاً درست نہیں، خواہ وہ  اپنا ہو یا کسی اور کا ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200557

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں