بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
مولانا (عالم) کے علاوہ کوئی عام آدمی عمامہ پہن کر نماز پڑھا سکتا ہے؟
غیر عالم شخص کے لیے بھی عمامہ پہن کر نماز پڑھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144210201052
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔