بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر عالم کے لیے قرآن کریم کی کون سی تفسیرکا مطالعہ کرنا بہترہے ؟


سوال

غیر عالم کے لیے قرآن کریم کی  کون سی  تفسیرکا  مطالعہ کرنا بہترہے ؟

جواب

بہتر یہی ہے کہ عام آدمی مستند اہل حق علماء سے ہی قرآن کریم کی تفسیر پڑھے ، یا ان کی نگرانی میں تفاسیر کا مطالعہ کرے۔

عام آدمی کے لیے مندرجہ ذیل تفاسیر کا مطالعہ کرنا مفید ہے :

1.معارف القرآن ، مولانا محمد ادریس کاندہلویؒ

2. معارف القرآن ، مولانا مفتی محمد شفیع صاحبؒ

3. انوار البیان ، مولانا محمد عاشق الہی بلند شہریؒ

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144707102352

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں