بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

گدھا حلال ہے یا حرام


سوال

گدھا حلال ہے یاحرام ؟

جواب

گدھا کھانا حرام ہے ۔

وفي  الفتاوى الهندية :

"وأما الحمار الأهلي فلحمه حرام، وكذلك لبنه وشحمه."

(كتاب الذبائح,الباب الثاني في بيان ما يؤكل من الحيوان وما لا يؤكل,5/ 290ط:دار الفكر)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144407102004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں