بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غزوہ خندق کس سن میں ہوئی؟


سوال

غزوۂ خندق کس سن ہجری میں ہوا؟

جواب

راجح قول کے مطابق غزوۂ خندق شوال پانچ ہجری میں واقع ہوا، ایک قول سن چار ہجری کا بھی ہے۔

البدایہ والنہایہ میں ہے:

"‌وقد ‌كانت ‌غزوة ‌الخندق ‌في ‌شوال ‌سنة ‌خمس ‌من ‌الهجرة نص على ذلك ابن إسحاق وعروة بن الزبير وقتادة والبيهقي وغير واحد من العلماء سلفا وخلفا وقد روى موسى بن عقبة، عن الزهري أنه قال: ثم كانت وقعة الأحزاب في شوال سنة أربع و كذلك قال الإمام مالك بن أنس فيما رواه أحمد بن حنبل عن موسى بن داود عنه.قال البيهقي: ولا اختلاف بينهم في الحقيقة لأن مرادهم أن ذلك بعد مضي أربع سنين وقبل استكمال خمس."

(‌‌سنة خمس من الهجرة النبوية،‌‌غزوة الخندق أو الأحزاب،ج:4،ص:107،ط:دار إحياء التراث العربي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507101571

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں