بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غزوات کی تعداد


سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کتنے تھے؟ 

جواب

علمائے سیرت کے ہاں راجح قول کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد ستائیس (۲۷) ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144204200357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں