بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
غزہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
غزہ ایک معروف شہر کا نام ہے،تاہم بچیوں کے لیے نام رکھنے کے طور پر مستعمل نہیں ہے،لہذا صرف فاطمہ نام رکھنا بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144703100116
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔