بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 صفر 1448ھ 03 اگست 2026 ء
گیس ریفلنگ کے کاروبار کا کیا حکم ہے؟
گیس معدنیات میں سے ہے اور اس میں مبیع بننے کی شرائط موجود ہیں؛ اس لیے اس کی خرید و فروخت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004201535
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔