بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر کے افراد کا ایک کنگھی استعمال کرنا


سوال

 کیا ایک کنگھی گھر کے تمام افراد استعمال کر سکتے ہیں ؟

جواب

جی ہاں!  استعمال کر سکتے ہیں ، شرعاً کوئی ممانعت نہیں ، باقی اگر طبی اعتبار سے کوئی بات ہے ، تو اس کے بارے میں کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144406101828

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں