ایک شخص کا گھر کافی تنگ ہے، اور اس گھر کا چَجّہ (چھجا) بھی ہے جو گلی کی طرف نکلا ہوا ہے، نیز گلی بھی کافی کشادہ ہے۔ اگر یہ شخص اپنے گھر کی دیوار کو اُس چَجّے کی سیدھ میں لا کر آگے بڑھائے اور یوں گھر کو کچھ کشادہ کر لے، اور لوگوں کو اس سے کسی قسم کی تکلیف بھی نہ ہو، تو شرعاً اس کے اس فعل کا کیا حکم ہے؟
فتوی نمبر : 144611102706
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن