بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غلط قیمتِ خرید بتانا


سوال

کوئی  چیز  100 کی خریدی اور  دوسرے کو  300  کی بتائی یا ایک کام  3000  کا ہوا اور دوسرے کو بتایا کہ 4500 کا ہواہے، آیا یہ  دھوکا شمار ہوگا یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ صورت جھوٹ اور دھوکے  کی ہے جو کہ ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201287

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں