بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر مقلد سے نکاح پڑھوانا


سوال

نکاح خواں غیر مقلد ہو تو نکاح صحیح ہے؟

جواب

اگر نکاح خواں غیر مقلد ہو تو اس کا پڑھایا ہوا نکاح بھی صحیح ہے۔

المبسوط للسرخسي (5/ 18):

والمعنى فيه أن العاقد في باب النكاح سفير ومعبر.

  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201407

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں