بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
14 محرم 1448ھ 30 جون 2026 ء
کیا غیر مقلد کے ساتھ قربانی کا حصہ رکھ سکتے ہیں؟
غیر مقلد کے ساتھ قربانی میں شرکت جائز ہےاس میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144112200260
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔