بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

کھانے کے دوران گاہک کو سامان دینا


سوال

 میں دوکان میں کام کرتا ہوں، اکثر اوقات کھانا دوکان میں ہی کھانا پڑتا ہے، کیا اس صورت میں کھانے سے اٹھ کر گاہک کو سودا دے سکتے ہیں؟

جواب

 کھانا سکون سے بیٹھ کر  کھانا چاہیے۔ البتہ کوئی ضروری کام پیش آجائے تو اس کے لیے اٹھنا جائز ہے؛ لہذا اگر گاہک آجائے  تو اس کو سامان دیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144201201324

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں